• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 20867

    عنوان:

    میں جمعہ کے دوسری اذان ہونے کے بعد سے جب تک امام پہلا خطبہ شروع کرتا ہے، نیز جب دوسرا خطبہ ختم کرتا ہے اس وقت سے اقامت شروع ہونے تک جتنا وقت ہوتا ہے اس میں دعا الفاظ سے کرتا ہوں فضیلت قبول دعا کے لیے کیا یہ غلط ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20867

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 960=724-5/1431

    ان حالات اور اوقات میں زبان سے دعا کرنے کے بجائے دل دل میں دعا کرلیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند