عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 19447
جب
امام جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھتے ہیں تو کیا وہ قبولیت کا وقت ہے؟
جب
امام جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھتے ہیں تو کیا وہ قبولیت کا وقت ہے؟ اگر ہے تو کس
طرح دعا مانگنی چاہیے؟ مجھے معلوم پڑا کہ نہ ہاتھ اٹھائیں نہ ہونٹ ہلیں، بس دل ہی
دل میں دعا مانگنی چاہیے۔ مسئلہ کا حل بتائیں۔
جواب نمبر: 19447
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 244=219-2/1431
صحیح ہے کہ دل ہی دل میں اُس وقت دعاء مانگنی چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند