عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 19112
جمعہ
میں کتنی سنت موکدہ ہیں اور وہ کیسے ادا کی جائیں گی؟
جمعہ
میں کتنی سنت موکدہ ہیں اور وہ کیسے ادا کی جائیں گی؟
جواب نمبر: 1911201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 153=153-2/1431
جمعہ کی فرض نماز سے پہلے چار رکعت، اور فرض کے بعد پھر چار رکعت اور پھر دو رکعت سنت کی نیت سے ادا کی جائیں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لاک ڈاوٴن میں نئی جگہ پر شروع کی گئی نماز جمعہ، مستقل طور پر پڑھی جاسکتی ہے کیا؟
6616 مناظرکیا
فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک مسجد
میں جمعہ کے دن جہاں امام صاحب کی تقریر ہورہی تھی ایک صاحب دورانِ تقریر اس
اجتماعی عمل سے ہٹ کر قرآن کریم کی تلاوت کررہے تھے۔ ان کو روکنے پر انھوں نے کہا
کہ اردو تقریر کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور نہ ہی اس کا کوئی فائدہ۔ اس لیے تقریر
سننے کے مقابل قرآن پڑھنا افضل ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟ اگر نہیں، تو دوران تقریر
قرآن پڑھنا کیسا ہے او راجتماعی عمل سے ہٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ہے؟ شریعت کا حکم
واضح فرماویں۔
مسجد میں اگربتی جلانا كیسا ہے؟
14556 مناظرجب امام صاحب خطبہ کے لیے ممبر پر بیٹھ جائیں اور اذان دی جائے توکیا ہم اس کا جواب دیں سکتے ہیں؟