عبادات - جمعہ و عیدین

India

سوال # 18747



نماز
جمعہ میں کتنی سنت موٴکدہ ہیں؟ برائے کرم تفصیل بتائیں۔



Published on: Jan 18, 2010

جواب # 18747

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی(ب):
88=88-1/1431



 



جمعہ
کی فرض نماز سے پہلے چار رکعت، نماز جمعہ کے بعد پہلے چار رکعت، پھر دو رکعت: یعنی
کل دس رکعت سنت موٴکدہ ہیں۔ احناف کے یہاں مفتی بہ قول یہی ہے اوراسی پر اُمت کا
تعامل چلا آرہا ہے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات