• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 17677

    عنوان:

    کیا عیدگاہ میں امام صاحب کے لیے جنھوں نے عید کی نماز پڑھائی ہے چندہ جمع کرنا درست ہے؟

    سوال:

    کیا عیدگاہ میں امام صاحب کے لیے جنھوں نے عید کی نماز پڑھائی ہے چندہ جمع کرنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 17677

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2239=1800-11/1430

     

    فی نفسہ حدودِ شرعیہ میں رہتے ہوئے درست ہے، اگر کچھ مفاسد وخرابیوں کا تحقق ہوتا ہو یا آپ کو کچھ اشکال ہو تو صاف صحیح واضح لکھ کر دوبارہ معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند