• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 171444

    عنوان: عید کی نماز ے لیے عیدگاہ پر شامیانہ ڈالنا کیسا ہے ؟

    سوال: عید کی نماز ے لیے عیدگاہ پر منڈپ ڈالنا کیسا ہے ؟ براہ کرم، اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 171444

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1013-858/D=10/1440

    عید کی نماز کھلے میدان میں ہونا مستحب ہے لیکن دھوپ کی شدت وغیرہ کی وجہ سے منڈپ (شامیانہ) لگانا بھی جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند