• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 17019

    عنوان:

    یہ تو سنا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے سرمہ لگانا سنت ہے، لیکن کیا جمعہ کے دن بھی لگانا سنت ہے؟ کیا دن میں لگا سکتے ہیں؟

    سوال:

    یہ تو سنا ہے کہ رات کو سونے سے پہلے سرمہ لگانا سنت ہے، لیکن کیا جمعہ کے دن بھی لگانا سنت ہے؟ کیا دن میں لگا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 17019

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):2017=1597-1/1431

    (۱) جمعہ کے دن سرمہ لگانا مسنون نہیں ہے۔

    (۲) جی ہاں لگاسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند