• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 15921

    عنوان:

    میں سعودی عربیہ میں ہوتاہوں یہاں پر جمعہ کو زوال کا وقت ختم ہوتی ہی امام صاحب خطبہ شروع کردیتے ہیں۔ تو اس صورت میں شروع کی چار سنتیں کب ادا کریں؟

    سوال:

    میں سعودی عربیہ میں ہوتاہوں یہاں پر جمعہ کو زوال کا وقت ختم ہوتی ہی امام صاحب خطبہ شروع کردیتے ہیں۔ تو اس صورت میں شروع کی چار سنتیں کب ادا کریں؟

    جواب نمبر: 15921

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1540=1461/1430/ب

    اگر ممکن ہو کہ زوال کا وقت شروع ہوتے ہی آپ سنت شروع کردیں اور خطبہ کی اذان ختم ہونے تک جلدی جلدی سنت پڑھ سکیں توایسا کرلیں، اور اگر ممکن نہ ہو تو بعد میں پڑھ لیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند