عبادات - جمعہ و عیدین

New Zealand

سوال # 159009

کیا جمعہ کی نماز سلفی کے پیچھے بہتر ہے یا بریلوی کے جبکہ ان کے علاوہ نہ ہوں؟

Published on: Mar 6, 2018

جواب # 159009

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 673-558/sd=6/1439



دونوں ہی کے پیچھے نماز مکروہ ہے ؛ البتہ اگر صحیح العقیدہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے کی صورت میسر نہ ہو، تو سلفی اور بریلوی اماموں میں سے جس کے عقیدہ اور عمل میں فساد کم ہو، اس کی اقتدا میں نماز پڑھ لی جائے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات