عبادات - جمعہ و عیدین

India

سوال # 15269



میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ نماز جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت خطبہ کی کتاب میں دیکھ کر پڑھنا
ضروری ہے یا کتاب میں دیکھے بغیر، یا کتاب کا ہاتھ میں ہونا ضروری ہے؟



Published on: Aug 20, 2009

جواب # 15269

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی:
1302=1302/1430/م



 



خطبہ
پڑھتے وقت خطبہ کی کتاب کا ہاتھ میں ہونا اور کتاب میں دیکھ کر پڑھنا یا بغیر
دیکھے پڑھنا ان میں سے کوئی امر ضروری نہیں، خطبہ کا کسی کتاب وغیرہ سے دیکھ کر
پڑھنا بھی جائز ہے، اور بغیر دیکھے بھی۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات