• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 9658

    عنوان:

    میری فروری میں شادی ہے۔ میری ہونے والی بیوی کا نام عرشیہ ہے۔ مجھے یہ نام کہیں اور نہیں ملا سوائے انڈیا کے جس کا مطلب عظیم کے ہے۔ کیا یہ ایک مسلم نام ہے جب کہ اس کے والدین کہتے ہیں کہ یہ ہم نے عرش سے لیا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 9658

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2526=2086/ ب

    یہ نام صحیح ہے، اس میں کوئی حرج نہیں، کسی وہم میں نہ مبتلا ہوں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند