• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 9599

    عنوان:

    اویس نام کے کیا معنی ہے؟ 

    سوال:

    اویس نام کے کیا معنی ہے؟ 

    جواب نمبر: 9599

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2460=2037/ ب

     

    لغت میں اُوَیْس کے معنی بھیڑیا لکھے ہوئے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند