• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 9387

    عنوان:

    کیا عبدالعیاض/عبدالایازنام صحیح ہے؟یا صرف عیاض/ایاز نام سے پکارنا چاہیے؟

    سوال:

    کیا عبدالعیاض/عبدالایازنام صحیح ہے؟یا صرف عیاض/ایاز نام سے پکارنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 9387

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2145=1972/د

     

    نہ عبدالعیاض نام رکھنا درست ہے نہ عبد الایاز، البتہ صرف عیاض، یا ایاز نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند