• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 9360

    عنوان:

    میری ایک بچی ہے جس کا نام صوفیہ رکھا ہے،کیا یہ نام صحیح ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوتے ہیں؟

    سوال:

    میری ایک بچی ہے جس کا نام صوفیہ رکھا ہے،کیا یہ نام صحیح ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوتے ہیں؟

    جواب نمبر: 9360

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2390=1975/ ب

    جی ہاں یہ نام درست ہے، صوفیہ کا معنی ہے: نیک دل والی عورت۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند