• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8899

    عنوان:

    کیا محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے؟ سنا ہے کہ محمد کے ساتھ ہادی نام نہیں رکھا جاتا کیوں کہ وہ اللہ کا نام ہے؟

    سوال:

    کیا محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے؟ سنا ہے کہ محمد کے ساتھ ہادی نام نہیں رکھا جاتا کیوں کہ وہ اللہ کا نام ہے؟

    جواب نمبر: 8899

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2212=1703/ب

    محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے۔ صرف ہادی نام نہ رکھنا چاہیے کیونکہ اللہ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند