• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8165

    عنوان:

    ہمارے ماموں کا نام عبدالرب ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    سوال:

    ہمارے ماموں کا نام عبدالرب ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 8165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1636=1555/د

     

    یہ نام درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند