• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 7427

    عنوان:

     کیا صرف محمد نام رکھنا صحیح ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟

    سوال:

     کیا صرف محمد نام رکھنا صحیح ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟

    جواب نمبر: 7427

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1479=1394/ د

     

    جی ہاں صحیح ہے، بابرکت نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند