• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 6968

    عنوان:

    کیا محمد عبدالوسیم نام صحیح ہے؟

    سوال:

    کیا محمد عبدالوسیم نام صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 6968

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1023=905/ ل

     

    وسیم، نہ اللہ کے ذاتی ناموں میں سے ہیں اور نہ صفاتی ناموں میں سے؛ اس لیے عبدالوسیم نام رکھنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند