• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 6886

    عنوان:

    محترم علمائے کرام در اصل میں ایک نام کا معنی معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ نام ہے عفرا۔ مجھے اس کا معنی بتا دیں۔

    سوال:

    محترم علمائے کرام در اصل میں ایک نام کا معنی معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ نام ہے عفرا۔ مجھے اس کا معنی بتا دیں۔

    جواب نمبر: 6886

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 716=716/ م

     

    عفراء اعفر کا موٴنث ہے، عفراء کا معنی ہے سفید زمین، اچھا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند