• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 6412

    عنوان:

    میرا نام عبدالتراب ہے ۔ میرا نام صحیح ہے یا نہیں؟ کیا اعداد یا برج کے حساب سے نام رکھنا اچھا ہوتا ہے؟ اس کے انسانی زندگی میں کیا اثرات ہوتے ہیں؟

    سوال:

    میرا نام عبدالتراب ہے ۔ میرا نام صحیح ہے یا نہیں؟ کیا اعداد یا برج کے حساب سے نام رکھنا اچھا ہوتا ہے؟ اس کے انسانی زندگی میں کیا اثرات ہوتے ہیں؟

    جواب نمبر: 6412

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1307=1118/ ب

     

    یہ نام رکھنا احتیاط اور تورع کے خلاف ہے کیونکہ عبد کی اضافت اللہ کی طرف ہونی چاہیے، آپ اسے عبدالتواب بنالیں، یہ نام عمدہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند