متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 6338
کیا عروہ مسلم لڑکے کے لیے مناسب نام ہے؟ ایک مشہور تابعی عروہ بن زبیر ابن عوام کا یہ نام تھا۔
کیا عروہ مسلم لڑکے کے لیے مناسب نام ہے؟ ایک مشہور تابعی عروہ بن زبیر ابن عوام کا یہ نام تھا۔
جواب نمبر: 6338
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 579=579/ م
جی ہاں! عروہ مسلم لڑکے کے لیے مناسب نام ہے، اور یہ صحیح ہے کہ عروہ، مشہور تابعی عروہ بن زبیر بن عوام کا نام تھا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند