• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 5965

    عنوان:

    کیا لڑکے کا نام قدیر رکھنا جائز ہے؟ اس کا کیا معنی ہے؟

    سوال:

    کیا لڑکے کا نام قدیر رکھنا جائز ہے؟ اس کا کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 5965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 599=641/ ل

     

    قدیر کے معنی ہیں قدرت والا، یہ اللہ کے اسماء حسنی میں سے ہے، اس لیے شروع میں عبد لگا کر عبدالقدیر نام رکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند