• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 5917

    عنوان:

    اویس کا کیا مطلب ہے؟ کیا میرے بچہ کے لیے یہ مناسب نام ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔

    سوال:

    اویس کا کیا مطلب ہے؟ کیا میرے بچہ کے لیے یہ مناسب نام ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔

    جواب نمبر: 5917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 667=619/ ل

     

    اویس قرنی بڑے بزرگ اور بڑے فضائل کے حامل تابعی گذرے ہیں، آپ اپنے لڑکے کا نام ان کی مناسبت سے رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند