• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 5052

    عنوان:

    میری لڑکی کانام (ماہم شفیق/ماحم شفیق) ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے، اور اس کا کیا معنی ہے؟

    سوال:

    میری لڑکی کانام (ماہم شفیق/ماحم شفیق) ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے، اور اس کا کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 5052

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 396=396/م

     

    ماہم یا ماحم کا لفظ لغت میں نہیں مل سکا، ممکن ہے کہ یہ لفظ مہمل (غیر معنی دار) ہو البتہ شفیق کے معنی، مشفق اورمہربان کے ہیں جواچھا نام ہے، بہتر یہ ہے کہ آپ اپنی لڑکی کا کوئی دوسرا اچھا نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند