• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 4965

    عنوان:

    میں (رجاء، رجاع، رجع) کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور ان میں کون سا صحیح ہے؟مجھے اپنی دعا میں یار رکھیں۔

    سوال:

    میں (رجاء، رجاع، رجع) کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور ان میں کون سا صحیح ہے؟مجھے اپنی دعا میں یار رکھیں۔

    جواب نمبر: 4965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 395=395/م

    رَجَاء کے معنی امید، توقع اور رَجَّاع کے معنی بہت زیادہ رجوع کرنے والا،بہت زیادہ لوٹنے والا اور رَجَعَ کے معنی لوٹا، سارے الفاظ معنی دار ہیں، البتہ نام رکھنے کے لیے رَجَّاع کا لفظ صحیح ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند