متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 3397
کیا میں اپنے ہونے والی بچی کا نام میکائل رکھ سکتا ہوں؟ براہ کرم، بتائیں کہ اس کا کیا مطلب ہے؟
کیا میں اپنے ہونے والی بچی کا نام میکائل رکھ سکتا ہوں؟ براہ کرم، بتائیں کہ اس کا کیا مطلب ہے؟
جواب نمبر: 3397
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 324/ ب= 291/ ب
یہ ایک مخصوص فرشتہ کا نام ہے، اس نام کے ساتھ اپنی بیٹی کا نام رکھنا درست نہیں۔ آپ نبی کی بیوی یا صحابیات کے نام پر نام رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند