متفرقات - اسلامی نام

Australia

سوال # 316

مجھے بچہ اور بچی کے دس اسلامی نام (معنی و مفہوم کے ساتھ) بتادیجئے۔

Published on: May 7, 2007

جواب # 316

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى: 231/م=230/م)


 


پانچ بچوں کے نام اور ان کے معني :


(1)    عبد اللہ (اللہ کا بندہ)


(2)    عبد الرحمن (رحمن کا بندہ)


(3)    حسّان (بہت خوب صورت، ايک صحابي کا نام ہے)


(4)    احمد (قابل تعريف)


(5)    سعد (نيک بخت، اچھي قسمت والا)


 


پانچ بچيوں کے نام:


(1)    عفيفہ (پاک دامن، عفت و عصمت والي)


(2)    حليمہ (بردبار)


(3)    زاہدہ (دنيا سے بيزار رہنے والي)


(4)    ناصرہ (مدد کرنے والي)


(5)    صائمہ (روزہ رکھنے والي)


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات