• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 3064

    عنوان:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام معیذ احمد رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

    سوال:

    میں نے اپنے بیٹے کا نام معیذ احمد رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 3064

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 682/ م= 677/ م

    معیذ احمد نام رکھنا صحیح ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند