• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 17833

    عنوان:

    میرے یہاں ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی میں نے اس کا نام ربِّک رکھا ہے کیا یہ نام صحیح ہے؟ میری بیٹی انیس شوال بروز جمعہ عصر کے وقت پیدا ہوئی ہے۔ برائے کرم اس کا جواب ضرور عنایت فرماویں۔

    سوال:

    میرے یہاں ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی میں نے اس کا نام ربِّک رکھا ہے کیا یہ نام صحیح ہے؟ میری بیٹی انیس شوال بروز جمعہ عصر کے وقت پیدا ہوئی ہے۔ برائے کرم اس کا جواب ضرور عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 17833

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1769=1769-12/1430

    ربّک کوئی نام نہیں ہے، آپ اپنی بیٹی کا نام بدل دیں، ان ناموں میں سے کوئی تجویز کرلیں، عائشہ، بریرہ، صفیہ، آسیہ، یا ان کے علاوہ امہات الموٴمنین اور صحابیات میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند