• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 177428

    عنوان: محمد سعدان نام کیسا ہے؟

    سوال: محمد سعدان نام کیسا ہے؟ میں اپنے بیٹے کیلئے رکھنا چاہتا ہوں ، کیا یہ نام مناسب ہے؟ سعدان کیساتھ محمد نام لگا سکتا ہو رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 177428

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:647-448/sd=7/1441

    سعدان نام رکھنا درست ہے ، اس کے ساتھ شروع میں محمد بھی لگاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند