• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 177260

    عنوان: لڑکی کا نام عفہ رکھنے کا حکم

    سوال: کیا لڑکی کا نام عفہEfah رکھ سکتے ہیں؟ اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 177260

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:597-474/N=8/1441

    عفہ (ifah) عربی زبان کی رو سے کوئی نام نہیں ہے؛ لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ اور اگر عفت (iffat) نام رکھنا چاہیں تو یہ بہتر ہے، اس کے معنی ہیں: پاک دامنی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند