• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 177250

    عنوان: بیٹے کا نام مقداد رکھنا

    سوال: میں اپنے بیٹے کا نام مقداد رکھنا چاہتی ہوں، اس میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ اس کی تاریخ پیدائش تیس دسمبر ہے۔

    جواب نمبر: 177250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 635-473/B=07/1441

    آپ اپنے بیٹے کا نام ”مِقْدَادْ “ رکھ سکتی ہیں۔ یہ عمدہ اور بابرکت نام ہے۔ کیونکہ یہ ایک صحابی رسول کا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند