متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 17638
شہراز،
فردین، نمیرہ کا معنی بتادیں؟
شہراز،
فردین، نمیرہ کا معنی بتادیں؟
جواب نمبر: 1763801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):2038=1611-1/1431
شہراز: دو لفظ سے مرکب ہے، شہ-راز ، شہ شاہ کا مخفف ہے جس کے معنی عظیم، قیمتی، وغیرہ اور اس راز کے معنی بھید شہراز کے معنی قیمتی بھید کے ہوئے۔
فردین: کے معنی مجھے نہیں مل سکا۔
نمیرہ: کا معنی ہیں: صاف پانی، خالص النسب۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچے کا نام کعب ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
میری بہن نے اپنے لڑکے کا نام رکھنے کے لیے دو نام پسند کئے ہیں۔ (۱) احمد خلیل، (۲) احمد ریحان۔ کون سا نام جائز ہے یا بہتر ہے؟ میں پریشان ہوں، مجھے مشورہ دیں۔
2774 مناظرمیں
اپنی نوزائیدہ بچی کا نام عشاء (رات کی نماز) رکھنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھے
بتائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟
دوكان یا كاروبار كا بطور بركت زمزم نام ركھنا؟
2199 مناظرگزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
2754 مناظر