• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 17529

    عنوان:

    کیا میں اپنی لڑکی کا نام ردائے زینب رکھ سکتاہوں؟ اس کا معنی کیا ہے؟ اگر نہیں رکھ سکتا تو برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں یہ نام کیسے رکھ سکتاہوں؟

    سوال:

    کیا میں اپنی لڑکی کا نام ردائے زینب رکھ سکتاہوں؟ اس کا معنی کیا ہے؟ اگر نہیں رکھ سکتا تو برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں یہ نام کیسے رکھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 17529

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2095=1669-11/1430

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک بیٹی کا نام زینب رکھا تھا، پس آپ بھی یہی نام اپنی بیٹی کا رکھ لیں، ردائے زینب نہ رکھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند