متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 174738

کیا میڈیکل اسٹور کا نام الرحمن میڈیکل رکھ سکتے ہیں جبکہ ڈاکٹر کی پرچی پر؛ میڈیکل کا نام لکھا ہوتا ہے جسے مریض کو ریفر کیا جاتا ہے اور پرچی کا کام ہوجانے کے بعد اس کو کوئی سنبھال کر نہیں رکھتا اور بے ادبی کا قوی اندیشہ ہے۔

Published on: Nov 14, 2019

جواب # 174738

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 284-241/M=03/1441



جب کہ بے ادبی کا قوی اندیشہ ہے تو اللہ کے صفاتی ناموں پر میڈیکل اسٹور کا نام رکھنے سے بچنا چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات