متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 174700

محمد زین یا محمد شاہ زین کے ملتا جلتا کچھ نام بتائیں، مہربانی ہوگی۔

Published on: Nov 13, 2019

جواب # 174700

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:207-144/sd=3/1441



آپ محمد زائن (خوبصورت، آراستہ) نام رکھ سکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات