متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 174602
جواب نمبر: 17460201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 266-224/M=03/1441
کتب لغت میں یہ لفظ مجھے نہیں ملا، کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
بچے کا نام کعب ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
کیا " تورید " (Tawreed) نام رکھنا صحیح ہے ؟
میں نے اپنے بیٹے کا نام معیذ احمد رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
میں أریج کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور اردو میں یہ کیسے لکھا جائے گا؟ میں اپنی بیٹی کو اس نام سے پکارنا پسند کرتا ہوں۔
ہود نام ركھنا كیسا ہے؟