متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 174381

میرا نام ”محمد بلال خالد“ ہے، براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔

Published on: Nov 6, 2019

جواب # 174381

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 224-186/M=03/1441



بلال کے معنی ہیں پانی اور ہر وہ چیز جس سے حلق کو تر کیا جائے، نیز بلال، ایک مشہور صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا نام ہے، خالد کے معنی ہیں دوامی، لافانی (دیکھئے القاموس الوحید ، ج: ۱)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات