• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 173673

    عنوان: سمسكا كا معنی كیا ہے؟

    سوال: براہ کرم سمیکا نام کا مفہوم ، تلفظ اور صیح لکھنے کا طریقہ بتائیں اور کیا یہ صحیح اسلامی نام ہے ؟کیا میں سمیکا نام بچی کو رکھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 173673

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 147-112/H=02/1441

    ”سمسکا“ کے معنی معلوم نہیں اس کے اسلامی نام ہونے یا نہ ہونے کی بھی تحقیق نہیں، بچی کا یہ نام نہ رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند