متفرقات - اسلامی نام

india

سوال # 173436

لڑکے کا نام افنان رکھنا کیساہے؟ افنان کا معنا اور مطلب کیاہے؟ جب کہ قران میں اس کا ذکر ہے۔ذواتاافنان(سورةالرحمان میں۔

Published on: Oct 9, 2019

جواب # 173436

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 54-50/D=01/1441



افنان - فن کی جمع ہے، جس کے معنی ہیں: درخت کی سیدھی شاخ، اس طرح کا نام رکھنا اگرچہ منع نہیں ہے، لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام، صحابہ وتابعین ، اور بزرگان دین کے ناموں کو اختیار کیا جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات