• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 173272

    عنوان: حمدان نام کا مطلب بتائیے اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    سوال: حمدان نام کا مطلب بتائیے اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 173272

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 55-36/H=01/1441

    حمدان کے معنی ہیں تعریف کرنے والا، یہ نام رکھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند