• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172555

    عنوان: سفیان كا كیا معنی ہے؟

    سوال: سفیان کے معنی بتادیجیے۔

    جواب نمبر: 172555

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1232-1073/B=12/1440

    حضرت سفیان رضی اللہ عنہ ایک صحابی رسول کا نام ہے جو قریش مکہ کے سردار تھے۔ ان کی صاحبزادی حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند