متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 171963
جواب نمبر: 17196301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1121-893/B=11/1440
یہ دونوں عربی لفظ ہیں۔ اسود کے معنی کالا، اور احمر کے معنی سرخ کے آتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا نام رضا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے، مجھے اچھا نام پسند ہے۔ آپ مجھے اسلامی نام بتادیں تاکہ میں اپنے آپ پر رکھ سکوں۔
4272 مناظرمیری لڑکی کا نام نمرہ ہے، کیا یہ درست نام ہے، یا مجھ کو اس کو تبدیل کرنا ہوگا؟ اس نام کا معنی کیا ہے، یا اگر یہ نام درست نہیں ہے تو کیا میں نبیہہ نام رکھ سکتاہوں؟
14079 مناظرمیں آپ کی توجہ اپنی پہلی درخواست بتاریخ ۲۵/ اکتوبر فتوی نمبر 8705 کی طرف دلانا چاہتا ہوں، جس کے جواب کا ابھی تک انتظار ہے۔ جناب میں اپنے گزشتہ سوال کے اندر مزید کچھ اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ گزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے، پڑھائی کرنا چاہتا ہوں لیکن پڑھ نہیں پاتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سارے لوگوں کے نام تبدیل فرمائے اورخود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تقریباً ۹۹ اسمائے مبارک ہیں۔ میں گزشتہ ۳ سال سے اس مسئلے کے اندر مبتلا ہوں، اور ذہنی تکلیف کا شکار ہوں۔ بار بار دل میں یہ خیال آتا ہے کہ نام تبدیل کرلوں تو حالت بہتر ہوجائے گی۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں، قرآن وسنت کی روشنی میں کہ آیا ایسا کرنا بہتر ہوگا؟ موجود نام بدر محمد ہے، جو میں تبدیل کرکے اظہر محمد، بابر اللہ، بدرالدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان چاروں ناموں میں سے کونسا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ یا کوئی اور نام جو آپ حضرات بہتر سمجھئے۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیل جواب جلد از جلد درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے اور نام کی تبدیلی احسن طریقے سے ہوجائے، نیز اسلامی پہلا دن جمعہ سے یہ کافی سارے لوگوں کا خیال ہے کہ ہفتہ کے دن سے لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ پاک نے جمعہ کے دن اس دنیا کو بنایا اس لیا جمعہ کا دن پہلا دن ہے؟ اللہ پاک آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
1890 مناظرکیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔
7533 مناظرمیرے بڑے بھائی نے اپنے جڑواں بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام شیث (شیث علیہ السلام کے نام پر جوکہ آدم علیہ السلام کے بیٹے تھے) اور دوسرے بیٹے کا نام یحی (یحی علیہ السلام کے نام پر جو کہ زکریا علیہ السلام کے بیٹے تھے) رکھا ہے۔ مہربانی کرکے آپ ان دونوں ناموں کے لفظی معنی بتادیں؟
4910 مناظرمیرے لڑکے کا نام عاقب اعجاز ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جمعہ 24/اکتوبر 1997ہے۔ کیا اس کے لیے عاقب نام بہتر ہے اور عاقب کا کیا معنی ہے؟
5143 مناظرعنزہ نام ركھنا كیسا ہے؟
4807 مناظر