متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 171572
جواب نمبر: 17157201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 971-801/SN=11/1440
لفظ ”نواف“ نہ تو کتب لغت میں ملا اور نہ ہی تراجم صحابہ وغیرہ میں؛ اس لئے یہ لفظ نام کے لئے موزوں معلوم نہیں ہوتا، اس کے بجائے کوئی دوسرا نام تجویز کیا جائے تو اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ارویٰ نام سلسلے میں مشورہ
3914 مناظرمحمّد سعدان نام رکھنا کیسا ہے ؟
2956 مناظربچی كا نام ایشل فاطمہ ركھنا؟
6085 مناظر