• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 171295

    عنوان: انائزہ نام رکہنا کیسا ہے؟

    سوال: انائزہ نام رکہنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 171295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1162-990/L=10/1440

    نام عمدہ اور بامعنی رکھنا چاہئے احادیث میں عمدہ نام رکھنے کی ترغیب آئی ہے، انائزہ نام مناسب نہیں، اس کی جگہ ازواج مطہرات ، حضرات صحابیات وغیرہ کے ناموں میں سے کوئی نام لڑکی کے لئے تجویز کر لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند