• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 171012

    عنوان: ارابیہ کا مطلب کیا ہے؟

    سوال: ارابیہ (Arabiya) نا م کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 171012

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1124-1004/L=10/1440

    ”ارابیہ“ کا معنی مجھے نہیں مل سکا، اس طرح کا نام رکھنا مناسب نہیں اس کی جگہ ”رابعہ“ رکھنا مناسب اور بہتر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند