• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 170645

    عنوان: محمد سہام کا مطلب کیا ہے؟

    سوال: محمد سہام کا مطلب کیا ہے؟

    جواب نمبر: 170645

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 898-739/D=09/1440

    ”سہام“ سہم کی جمع ہے جس کے معنی ہیں حصے ٹکڑے، نیز نام کے لحاظ سے یہ لفظ بہت خوب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند