• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 170596

    عنوان: منتہا نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: لڑکی کا نام منتہا رکھنا چاہیئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 170596

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:788-673/SD=9/1440

    معنی کے اعتبار سے منتہا کا لفظ نام کے لیے کچھ موزوں نہیں ہے ؛ اس لیے بہتر یہ ہے کہ کوئی مناسب بامعنی نام رکھ لیا جائے یا صحابیات اور نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند