• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 170479

    عنوان: محمدحسن محمود نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: لله تعالٰی نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے الحمد اللہ، میں اب اس کا نام (محمدحسن محمود) رکھنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمادیں۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔ شکریہ

    جواب نمبر: 170479

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 944-797/B=10/1440

    اللہ تعالی اسے بابرکت بنائے، نیک و صالح بنائے، عمر دراز عطا فرمائے۔ آمین

    جو نام آپ نے تجویز فرمایا ہے وہ بہتر نام ہے، اسے رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند