متفرقات - اسلامی نام

INDIA

سوال # 170350

کیا بیٹی کا نام ایریکہ رکھ سکتے ہیں؟جب کہ یہ نام زیاد تر مسیحی غیر مسلم حضرات کا ہوتاہے ؟ جب کہ یہ نام کیرلا ، آندہرابرادیش تامل نادو میں مسلم حضرات رکھتے ہیں۔ براہ کرم، جواب دیں۔

Published on: May 13, 2019

جواب # 170350

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 901-747/B=09/1440



یہ نام اسلامی نام نہیں ہے۔ کوئی اور بہتر اسلامی نام مثلاً صالحہ ، نعیمہ، عائشہ، آسیہ، حفصہ، فاطمہ، مریم، زینب، زبیدہ، مومنہ، ہادیہ، عامرہ، حَمنہ، بُشریٰ، سُعدیٰ وغیرہ رکھ دیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات